مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی ترکیہ اور شام کے صدور کے نام الگ الگ پیغامات میں دونوں ملکوں میں زلزلے کے دلخراش واقعہ پر تعزیت کا اظہار کیا اور انہوں نے زلزلے میں بھاری جانی اور مالی نقصان پر ترکیہ اور شام کے صدور مملکت سے اظہار ہمدری کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران موجودہ مشکل صورتحال میں دونوں دوست ممالک کو فوری امدادی امداد فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔
ایرانی صدر نے الگ الگ پیغامات میں ترکیہ اور شام میں لرزہ خیرز زلزلے پر دونوں ملکوں کے صدور اور عوام سے تعزیت کا اظہار کیا اور اپنے ملک کی فوری امدادی کاموں میں تعاون کے لیے آمادگی کا اظہار کیا۔
News ID 1914557
آپ کا تبصرہ